حرکیت
حرکیت (motility)، ایک حیاتیاتی اِصطلاح ہے، اِس سے مُراد برجستہ (spontaneous) اور سرگرم (active) حرکت کرنا اور اِس دوران توانائی کا اِصراف (consumption) ہے۔
پیش نظر صفحہ حیاتیات سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |