آل پاٹیز حریت کانفرنس

(حریت کانفرنس سے رجوع مکرر)

آل پاٹیز حریت کانفرنس بھارتی کشمیر کے 26 علیحدگی پسند جماعتوں کے باہم اتحاد کا نام ہے جس میں سماجی اور مزہبی دونوں قسم کی جماعتیں شامل ہیں انکا باہم مقصد کشمیر کی آزادی کے لیے مشترکہ جدوجہد کو بڑھانا ہے۔ اس کا قیام 1993 میں عمل میں لایا گیا تھا بھارت پسند عناصر اسے پاکستانی سازش کے طور پر دیکھتی ہے۔

رہنماGhulam Mohammad Safi
بانیمیر واعظ عمر فاروق
تاسیسMarch 09, 1993
نظریاتمسئلہ کشمیر
Islamic Fundamentalism
بین الاقوامی اشتراکNone
ویب سائٹ
website