میر واعظ عمر فاروق
میر واعظ عمر فاروق (پیدائش 23 مارچ 1973) کشمیر کے ایک معروف حریت رہنما ہیں جو عوامی ایکشن کمیٹی کے سربراہ ہیں وہ جامع مسجد کے خطیب بھی ہیں اور وہ آل پارٹیز حریت کانفرنس کے اہم رہنما بھی ہیں۔
میر واعظ عمر فاروق | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 مارچ 1973 (50 سال) سری نگر |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
درستی - ترمیم ![]() |