حزب اللہ اللہ تعالیٰ کا گروہ اس کے دین کے مددگار ہیں ‘ اللہ کے اوامرو نواہی کے پابند ہیں۔۔ [1] اس کے مقابلے میں حزب الشیطان آیا ہے
سعید بن ابی سعید جرجانی نے اپنے بعض مشائخ سے روایت نقل کی ہے کہ حضرت داؤد (علیہ السلام) نے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں عرض کی : اے میرے اللہ ! تیری جماعت کون سی ہے اور تیرے عرش کے ارد گرد رہنے والے کون ہیں ؟ اللہ تعالیٰ نے ان کی طرف وحی کی : اے داؤد ! جن کی آنکھیں جھکی ہوئی، جن کے دل پاکیزہ، جن ہاتھ ظلم سے محفوظ ہیں وہ میری جماعت اور میرے عرش کے ارد گرد رہنے والے ہیں۔ [2]

حوالہ جات ترمیم

  1. تفسیر مظہری
  2. تفسیر قرطبی