حزیر اعوان

دنیا کا کم عمر ترین مائیکروسافٹ آئی ٹی سیکیورٹی سرٹیفائیڈ

حزیر اعوان ساڑھے 6 سال کی عمر میں دنیا کا کم عمر ترین ICDL/ECDL آئی ٹی سیکیورٹی سرٹیفائیڈ،[1] یعنی ارفع کریم[2] کا ریکارڈ بریک کرنے والے، 7سال کی عمر میں MCITP سرٹیفائیڈ پروفیشنل اور مائیکروسافٹ میں مزید 6 انٹرنیشنل سرٹیفیکیشنز حاصل کرنے والے،[3]

🏆 چیف منسٹر یوتھ موبیلازیشن کمیٹی کی طرف سے National Icon کا ایوارڈ یافتہ،

۔🏆  UNICEF کی طرف سے یونیسیف اڈول سینس چیمپیئن کے ایوارڈ یافتہ،

🏆 جنہیں مزید تقریباً 10 ایوارڈ اور اعزازات ایسے ہیں جو گورنمنٹ کی طرف سے دیے گئے ہیں،

🏆 پاکستان کی ٹاپ یونیورسٹیز میں یہ لیکچرز دے چکے ہیں،

🏆 تقریباً 7 روبوٹکس کے پروجیکٹ مکمل کرچکے ہیں۔ جن میں روبوٹک ہاتھ اور ہاتھ کے اشاروں سے چلنے والی ڈیوائس شامل ہے اور جن کی مختلف مواقع پر Exhibition بھی ہو چکی ہے۔[4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "حزیر اعوان کا مائیکروسافٹ ٹیکنالوجی کے امتحان میں 78فیصد نمبر حاصل کر نے کا ریکارڈ" 
  2. "ارفع کریم" 
  3. "حزیر اعوان کے اعزازات"۔ 30 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2022 
  4. "حزیر اعوان کی ایجادات"