مرکزی مینیو کھولیں

حساب، علم ریاضی کی سب سے سادہ ترین شکل ہے اور اس کا مفہوم گِننا یا عدد کا ہوتا ہے۔ گو کہ غلط ہے، پر اردو میں عموما حساب اور ریاضی کے الفاظ کو ایک دوسرے کے متبادل کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ حساب میں گننے کے عمل میں روزمرہ کے سادہ سے حساب کتاب سے لیکر سائنسی اور تجارتی شعبہ جات تک کے تمام اقسام کی شمارکاری آجاتی ہے۔

مزیدترميم

حوالہ جاتترميم