حساس ادارے کی اصطلاح پاکستان میں ایسے سرکاری اداروں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جن کا تعلق مخابرات سے ہو، مثلاً بین الخدماتی مخابرات۔ اخبارات اکثر خبر میں ادارے کا نام لکھنے کی بجائے "حساس ادارہ" لکھ دیتے ہیں۔ خیال رہے کہ تکنیکی طور پر قوم کے کسی بھی اہم ادارے کو "حساس" کہا جا سکتا ہے۔