حسبہ بل
حسبہ قانون یا حسبہ بل پاکستان کی خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کا ایک مجوزہ قانون تھا۔ اس وقت خیبر پختونخوا میں متحدہ مجلس عمل نے دیگر چھ مذہبی جماعتوں کے ساتھ مل کر حکومت بنائی تھی۔ 2003 میں حسبہ بل (شریعت بل) اسی اسمبلی سے منظور کیا گیا، اس بل کا مقصد صوبہ میں شریعت کا نفاذ تھا۔
حسبہ قانون کو اس وقت کے سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے غیر آئینی قرار دے کر منسوخ کر دیا۔
بیرونی روابط
ترمیم- تحسین اللہ خان، مجوزہ حسبہ بل کا جائزہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ khyber.org (Error: unknown archive URL)