سیاسی رہنما

پیدائش ترمیم

سردار حسنین بہادر دریشک ولد سردار نصراللہ خان دریشک 29 جون 1974ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔

تعلیم ترمیم

بی ایس سی کی ڈگری حاصل کی۔ کالج آف الیکٹریکل اینڈ مکینیکل انجینئری (CEME) راولپنڈی سے 1996ء میں انجینئری (الیکٹرانکس)۔

== ترمیم

ایک ماہر زراعت، جو 2002ء سے 2007ء کے دوران رکن پنجاب اسمبلی رہے اور بطور وزیر خزانہ کام کیا۔ وہ عام انتخابات 2018ء میں دوسری مدت کے لیے رکن صوبائی اسمبلی پنجاب کے طور پر دوبارہ منتخب ہوئے ہیں اور لائیو سٹاک اور ڈیری ڈویلپمنٹ کے وزیر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔

والد ترمیم

ان کے والد نے 1972ء سے 1977ء، 1977، 1985ء سے 1988ء، 1988ء سے 1990ء، 1990ء سے 93، 2013ء سے 2018ء کے دوران چھ بار رکن صوبائی اسمبلی پنجاب کے طور پر خدمات انجام دیں۔اور 1973-75 کے دوران خوراک اور کوآپریٹیو کے وزیر کے طور پر کام کیا۔ 1975-77 کے دوران آبپاشی کے وزیر کے طور پر؛ 1988-90 کے دوران آبپاشی، قانون اور پارلیمانی امور کے وزیر کے طور پر؛ اور 1991-93 کے دوران منصوبہ بندی اور ترقی، قانون اور پارلیمانی امور کے وزیر کے طور پر۔ وہ 1997ء سے1999، 2002ء سے2007ء کے دوران رکن قومی اسمبلی بھی رہے اور موجودہ ایم این اے ہیں۔