29 جون
27 جون | 28 جون | 29 جون | 30 جون | 1 جولائی |
واقعاتترميم
- 1534ء جیکس کارٹیئر پہلا یورپین جو پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ پہنچا
- 1950ء انڈونیشیا اقوام متحدہ کا رکن بننے والا ساٹھواں ملک بنا۔[1]
- 1949ء جنگ عظیم دوم کے بعد امریکی فوج نے کوریا سے انخلا کیا [1]
ولادتترميم
- - 1901ء - نیلسن ایڈی امریکی گلوکار اور اداکار (وفات: 1967ء)
- - 1925ء - کارا ولیمز امریکی اداکارہ
- - 1931ء - ایڈ گلبرٹ امریکی اداکار (وفات: 1999ء)
- - 19514ء - ڈان روزا امریکی مصنف
وفاتترميم
- - 1960ء - فرینک پیٹریک کینیڈین آئس ہاکی کا کھلاڑی اور کوچ (پیدائیش: 1885ء)
1979ء - ڈاکٹر وزیر الحسن عابدی بروز جمعہ اردو و فارسی ادیب( لاہور)
تعطیلات و تہوارترميم
- سیچیلیس کا یوم آزادی
حوالہ جاتترميم
- ^ ا ب "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو.