حسن الرماح
حسن الرماح (مرا 1295ء) سلطنت مملوک (مصر) کا ایک کیمیادان اور مہندس تھا، جس نے بارود اور دھماکا خیز مواد کی تعلیم حاصل کی اور جنگی آلات کی تخلیق کی۔ ان میں سے آبیگولہ، ان کے آلات کی ایک نئی قسم ہے۔[1][2]
حسن الرماح | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 2 ہزاریہ |
تاریخ وفات | سنہ 1295ء (94–95 سال) |
شہریت | سلطنت مملوک |
عملی زندگی | |
پیشہ | کیمیا گر |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Hinds, Joseph (23 فروری 2009)۔ "Very, Very Early Torpedoes"۔ Great History۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2013
- ↑ Williamson, Mitch (21 اپریل 2013)۔ "Hassan Al Rammah"۔ Weapons and Warfare | Military History and Hardware۔ 15 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2013