‍‌حسن بن عیسی، امام جعفرصادق کی اولاد میں سے ہیں جو اصفہان میں رہتے تھے۔ آپ کو لوگ حسن بن عیسی عریضی، حسن محدث، حسن الاکبر کے نام سے بھی جانتے ہیں۔ آپ کے چچا کا نام بھی حسن تھا، آپ کے والد عیسی نقیب رومی پانچ بھائی تھے جو مندرجہ ذیل ہیں۔

  1. عیسی نقیب رومی بن محمد
  2. یحیی بن محمد
  3. حسن بن محمد
  4. جعفر بن محمد
  5. حسین بن محمد

اپ کی نسل میں شیعہ سنی دونوں فرقہ کے لوگ موجود ہیں، آپ کی نسل میں بہت سے عالم و بزرگ پیدا ہوئے جن میں سید شاہ جمال اولیاء ایک مشہور نام ہے۔

نام و نسب

ترمیم

آپ سادات جعفری، عریضی، خاندان میں پیدا ہوئے،

۔ شجرہ نسب درج ذیل ہے...

تذکرہ

ترمیم

حسن معروف به حسن‌الاکبر ابن عیسی نقیب بن محمّد الاکبر بن علی العریضی بن امام جعفرصادق کے نام سے جانا جاتا ہے، اصفہان میں رہتے تھے اور ان کے بچے اصفہان اور قم میں تھے ۔ حسن بن عیسی امام زادہ درب امام کے مقبرے میں دفن ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  • نام کتاب : الفخري في أنساب الطالبيين

نویسنده : القاضي المروزي‌، السيد عز الدين جلد : 1 صفحه : 30

  • نام کتاب : المجدي في أنساب الطالبين

نویسنده : العلوي، علي بن محمد جلد : 1 صفحه : 140

  • نام کتاب : اعلام اصفهان

نویسنده : مهدوی، مصلح الدین جلد : 2 صفحه : 529