حسن جمیل (پیدائش: 25 جولائی 1952ء کراچی) | (وفات: 7 اکتوبر،2015ء) پاکستان کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے پاکستان کے لیے 6 ایک روزہ مقابلوں میں اپنے جوہر آزمائے۔

حسن جمیل
ذاتی معلومات
پیدائش25 جولائی 1952(1952-07-25)
کراچی, پاکستان
وفاتاکتوبر 7، 2015(2015-10-70) (عمر  63 سال)
کراچی، پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ - 6
رنز بنائے - 111
بیٹنگ اوسط - 22.19
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور - 28
گیندیں کرائیں - 232
وکٹ - 8
بولنگ اوسط - 19.25
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ -/- 3/18
کیچ/سٹمپ -/- 1/-
ماخذ: [1]، 3 مئی 2006

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 7 اکتوبر 2015ء کو کراچی، پاکستان میں 63 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات ترمیم