دیوان وحید الرضا چودھری (وفات 6 دسمبر 1922ء) جو حسن راجا نام سے زیادہ مشہور ہے بنگالی زبان کے معروف صوفی شاعر اور گائیک، جو اپنے باؤل (بنگال کا مشہور روحانی لوک گیت) کی وجہ سے مشہور ہیں۔ حسن راجا کے گیتوں اور شاعری کو بعد میں کئی بنگالی فلموں میں شامل کیا گیا،جن ارشی نگر، اگونیر پورش منی اور ان کی زندگی پر مبنی حسن راجا نامی دو فلمیں شامل ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم