حسن شاہ شافی
امير بریگیڈئیر جنرل حسن شاہ شافی (فارسی: حسن شاه صفی) اگست 2008ء کے بعد سے ايرانی فضائیہ کے کمانڈر ہيں۔ وہ ايرانی فضائیہ کے کمانڈر کے طور پر مقرر کيے جانے سے پہلے ايف-5 لڑاکا طيارے کے پائلٹ تھے اور ديزفل کے ہوائی اڈے پر تعينات تھے۔۔
امير ايرانی فضائیہ حسن شاہ شافی | |
---|---|
پیدائش | تہران, ايران |
وفاداری | ايران |
سروس/ | ايرانی فضائیہ |
درجہ | بریگیڈئیر جنرل |
مقابلے/جنگیں | ايران عراق جنگ |