حسن میر باقری
حسن میر باقری (پیدائش: 1349 - تاحال) کا پورا نام سید حسن میر باقری ہے۔ وہ شاحردو، ایران سے تعلق رکھنے والے مصنف، فلم اور ٹیلی ویژن اداکار اور ہدایت کار ہیں۔ وہ مختار نامہ سیریز میں ابراہیم بن مالک اشتر کے کردار سے مشہور ہوئے۔ وہ مشہور ایرانی ہدایت کار داؤد میرباقری کے بھائی ہیں۔ وہ مختار نامہ کے مصنف بھی ہیں۔
حسن میر باقری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1970ء (عمر 53–54 سال) شاہرود |
شہریت | ایران |
عملی زندگی | |
پیشہ | منظر نویس ، اداکار ، ٹیلی ویژن ہدایت کار [1] |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
فلموگرافی
ترمیم- مختار نامہ (مصنف)
- گمشدہ معصومیت (مصنف)
- یلدا (ڈائریکٹر)
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm4441017/