حسن نواز(کرکٹر)
(حسن نواز (کرکٹر) سے رجوع مکرر)
حسن نواز (پیدائش 21 اگست 2004) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔[1][2] اگست 2022 میں انھیں قومی ٹی/20 کپ 2022-23ء کے لیے نادرن کے دستے میں منتخب کیا گیا۔[3] اس انتخاب سے پہلے انھوں نے کشمیر پریمئر لیگ میں میرپور رائلز کی جانب سے کھیلتے ہوئے ٹورنامنٹ میں دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ رنز اسکور کیے۔[4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "KPL: 18-year-old Hassan Nawaz of Leh's fours and sixes" (بزبان Urdu)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2022
- ↑ "Hassan Nawaz"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2022
- ↑ "Squads, schedule for National T20 announced"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2022
- ↑ Saad Nasir۔ "Pakistan's Next Superstar: Hassan Nawaz Talks About His Idol, KPL, PSL and More [Video]"۔ ProPakistani۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2022