میرپور رائلز

پاکستانی کرکٹ ٹیم

کشمیر پریمیئر لیگ (پاکستان) میں شامل ایک ٹیم جو 2020ء میں قائم ہوئی، اس کے کپتان شعیب ملک اور کوچ انضمام الحق ہیں،