حسن کامل الصباح
لبنان سے تعلق ماہر انجینئر تھے (انھیں عالم عرب کا ایڈیسن بھی کہا جاتا ہے) الیکٹریکل انجینئرنگ شعبے میں 173 ایجادات ہیں۔
وہ سولر سیل کو دریافت نہ کرتے تو آج خلا میں کیا ہوتا ؟ الیکٹرک کار ، سولر سیل کے موجد ڈاکٹر حسن تھے ، انھوں نے ہی لیکوڈ کرسٹل کا نظریہ پیش کیا جو آج کی ہر اسکرین کی وجہ ہے ، انکا بنایا ہوا آرک ویلڈنگ کا طریقہ آج ہر ہیوی انڈسٹری میں استعمال ہوتا ہے ، یہ عظیم سائنسدان جنرل موٹرز کے ساتھ منسلک تھے[1]
وفات
ترمیمایک پرسرار کار ایکسیڈنٹ میں 1935ء میں امریکا میں قتل کر دیا گیا[2]