مرکزی مینیو کھولیں

حسینہ (انگریزی: Nymph) کئی ادنیٰ دیویوں میں سے کوئی، جنہیں سمندروں، دریاؤں، جنگلات، درختوں، پہاڑوں اور وادیوں میں رہنے والی خوبصورت دوشیزائیں خیال کیا جاتا ہے اور اکثر کسی اعلیٰ دیوی کی خدمت گار سمجھا جاتا ہے۔[1]

حسینہ
Waterhouse Hylas and the Nymphs Manchester Art Gallery 1896.15.jpg
حسینائیں
گروه بندی اساطیری
ذیلی گروه بندی روح قدرت
مشابہ مخلوقات جل پری، ہلدرا، سیلکی، سیرن
علم الاساطیر یونانی علم الاساطیر
ملک یونان
مسکن مختلف

حوالہ جاتترميم

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان