جل پری
جل پری ایک اساطیری و افسانوی کردار ہے، جس کا نچلا دھڑ مچھلی اور اوپری دھڑ انسانی عورت کا ہوتا ہے۔ دنیا کی بہت سے تہذیبوں اور ثقافتوں میں اس کے تذکرے ملتے ہیں۔ جس شدت و یقین کے ساتھ اس کے تذکرے دیو مالائی داستانوں میں ملتے ہیں، اُس سے گمان گزرتا ہے کہ شاید یہ حقیقت میں بھی موجود ہے لیکن فی الحقیقت یہ صرف یہ افسانوی کردار تک محدود ہے۔
جل پری، مصور جان ولیم واٹرھوسے | |
گروه بندی | اساطیری |
---|---|
ذیلی گروه بندی | پانی کی مخلوق |
مشابہ مخلوقات | جل مانس سیرن Undine |
علم الاساطیر | عالمی دیومالا |
ملک | دنیا بھر میں |
مسکن | سمندر |
ویکی ذخائر پر جل پری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نگار خانہ
ترمیم-
-->
-
-->