حسین احمد (فٹ بال کھلاڑی)

بھارتی فٹ بال کھلاڑی

حسین احمد (1932ء – 16 اپریل 2021ء) ایک بھارتی فٹ بال کھلاڑی تھے۔ [1] انھوں نے 1956ء گرمائی اولمپکس میں مردوں کے ٹورنامنٹ میں حصہ لیا۔ انھوں نے اولمپکس میں حصہ لینے کے ساتھ ساتھ، 1950ء کی دہائی میں حیدرآباد سٹی پولیس ٹیم کے لیے بھی کھیلا اور 1958ء ایشیائی کھیلوں اور 1959ء میں مردیکا ٹورنامنٹ میں شرکت کی۔ [2]

حسین احمد

حسین نے اپنے سفر کا آغاز جامعہ عثمانیہ کی فٹ بال ٹیم سے کیا جس نے 1954ء میں آل انڈیا انٹر یونیورسٹی ٹائٹل جیتا [3] انھوں نے مسلسل تین سال تک سنتوش ٹرافی میں حیدرآباد کی نمائندگی کی۔ ان کا انتقال 16 اپریل 2021ء کو وڈ 19 سے ہوا۔[4]

اعزازات

ترمیم

جامعاتی سطح پر

ترمیم
جامعہ عثمانیہ
  • آل انڈیا انٹر یونیورسٹی چیمپئن شپ: 1954ء
محمڈن اسپورٹنگ (کولکتہ)
  • کلکتہ فٹ بال لیگ : 1957ء
  • آئی ایف اے شیلڈ : 1957ء [5]
  • آغا خان گولڈ کپ : 1960ء
  • روورز کپ : 1955ء، 1957ء، 1958ء
  • ڈیورنڈ کپ : رنر اپ 1959ء

بین اقوامی

ترمیم
بھارت

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Hussain Ahmed"۔ Olympedia۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 
  2. Old-timers recollect past glory of city football The Hans India۔
  3. Olympian footballer Ahmed Hussain no more Telengana Today۔
  4. Shaik Zakeer Hussain (16 اپریل 2021)۔ "Footballer Ahmed Hussain Who Participated In The 1956 Melbourne Summer Olympics Passes Away"۔ The Cognate (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2021 
  5. Somnath Sengupta (8 مارچ 2011)۔ "The Glorious History Of IFA Shield"۔ Thehardtackle.com 
  6. "Malaysia national football team 'A' international record: [1959-60 season]"۔ 11v11۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2018 
  7. Neil Morrison (10 ستمبر 2015)۔ "Merdeka Tournament (Malaysia)"۔ Rec.Sport.Soccer Statistics Foundation۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2018