حشرات
حشرات | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | جماعت [1] |
جماعت بندی | |
مملکت اعلی | حیویات |
عالم اعلی | حقیقی المرکزیہ |
مملکت | جانور |
شعبة | مفصلی پایہ |
سائنسی نام | |
Insecta[1][2] لنی اس ، 1758 | |
| |
درستی - ترمیم |
حشرات دور: 396–0 ما Early Devonian[3] (but see text) – Recent | |
---|---|
Clockwise from top left: dancefly (Empis livida), long-nosed weevil (Rhinotia hemistictus), mole cricket (Gryllotalpa brachyptera), German wasp (Vespula germanica), emperor gum moth (Opodiphthera eucalypti), assassin bug (Harpactorinae)
| |
اسمیاتی درجہ | جماعت [1] |
جماعت بندی | |
Unrecognized taxon (fix): | Insecta |
سائنسی نام | |
Insecta[1][4] لنی اس ، 1758 | |
| |
درستی - ترمیم |
حشرات یا کیڑے مکوڑے زمین پر پائے جانے والے غیرفقاری جانوروں کا سب سے بڑا گروہ ہے، جن کی لاکھوں اقسام اب تک دریافت کی جاچکی ہیں۔ عموماً ان کی چھ یا چھ سے زائد ٹانگیں ہوتی ہیں۔ ان میں سے کچھ رینگنے والے کیڑے ہوتے ہیں جبکہ کچھ اُڑنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔ ان میں سے نصف کو زندہ نامئے بھی کہا جاتا ہے۔ [5][6]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت ٹ ث عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 2004 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2013
- ↑ "معرف Insecta دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2024ء
- ↑
- ↑ "معرف Insecta دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2024ء
- ↑ چیپمین , اے۔ ڈی (2006)۔ آسٹریلیا اور بیرونی دنیا میں زندہ اجسام کی تعداد۔ صفحہ: 60pp۔ ISBN 978-0-642-56850-2۔ 09 جون 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2008
- ↑ زندہ اجسام کی مختلف اقسام کو خطرہ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ globalchange.umich.edu (Error: unknown archive URL) (Accessed December 2007
ویکی ذخائر پر حشرات سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |