حشریات
حیوانیات کی شاخیں |
تاریخ |
حشریات یا علم حشرات الارض (انگریزی: Entomology) حیوانیات کی ایک شاخ ہے جو حشرات کی ساخت، عادات اور درجہ بندی سے تعلق رکھتی ہے۔ [1] حیوانیات کی اس شاخ میں حشرات کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس کو انگریزی میں Entomology کہا جاتا ہے۔
ویکی ذخائر پر حشریات سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |