حشمت خان پارک
حشمت خان پارک ( پشتو: کول حشمت خان ) ایک آبی پرندوں کی پناہ گاہ اور محفوظ علاقہ ہے جو کابل، افغانستان میں واقع ہے۔ [1]
حشمت خان پارک | |
---|---|
کول حشمت خان | |
آئی یو سی این زمرہ چہارم (habitat/species management area) | |
حشمت خان پارک کا افغانستان میں محل وقوع | |
مقام | کابل، افغانستان |
قریب ترین شہر | کابل |
رقبہ | 1.66 کلومیٹر2 (0.64 مربع میل) |
تاریخ
ترمیمجون، 2017ء میں وزارت زراعت، آبپاشی اور لائیو سٹاک نے عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر کول حشمت خان کو چوتھے قومی پارک کے طور پر نامزد کرنے کا اعلان کیا۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Kabul Duck Alert 2: Pictures of birds and birdwatchers at the Kol-e Hashmat Khan wetland"۔ 25 April 2016
- ↑ Kabul wetland declared new protected area for migrating birds". 25 July 2017.