حصار بابا ، خیبر پختونخوا کے شمال میں ضلع مالاکنڈ میں واقع ایک چھوٹا گاؤں ہے۔

مقبرہ حصار بابا
بابا کوٹ 1

اس گاؤں میں آباد زیادہ تر افراد اتمان خیل قبیلہ سے تعلق رکھتےہیں۔

حوالہ جات

ترمیم