حضرموت
حضرموت (موت حاضر ہو گئی) یمن کا مشہور علاقہ ہے۔
وجہ تسمیہ
ترمیم- صالح علیہ السلام کی قوم پر عذاب آیا تو ان میں سے چار ہزار آدمی جو صالح علیہ السلام پر ایمان لا چکے تھے وہ عذاب سے محفوظ رہے یہ لوگ اپنے مقام سے منتقل ہو کر ایک مقام پر جس کو اب حضرموت کہتے ہیں جا کر مقیم ہو گئے، صالح علیہ الصلوۃ والسلام بھی ان کے ساتھ تھے، ایک کنویں پر جا کر یہ لوگ ٹھہر گئے اور یہیں صالح علیہ السلام کا انتقال ہو گیا، اسی وجہ سے اس مقام کو حضرموت کہتے ہیں، [1]
- اہلِ یمن کے مورث اعلیٰ عامر کا یہ لقب تھا کیونکہ وہ جس جنگ میں پہنچ جاتے وہاں کشتوں کے پشتے لگ جاتے اس لیے انھیں حضر موت کہتے تھے[2]
- عیبر یعنی ھود کے بیٹے یقطان نے یمن اور اس کے اطراف میں [بادشاہت قائم کی]۔ حضر موت یقطان کا ایک بیٹا تھا جس کے نام سے یمن کے قریب کا وہ ملک جو انڈین اوشن یا بحر عرب کنارہ پر ہے، مشہور ہے۔[3][4]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ تفسیر جلالین۔ جلال الدین سیوطی
- ↑ مرآۃ المناجیح شرح مشکوۃ المصابیح جلد۔ 4 صفحہ۔ 596 مفتی احمد یار خان نعیمی
- ↑ https://en.wikipedia.org/wiki/Hazarmaveth
- ↑ مقالاتِ سرسید جلد 14 صفحہ 115 مجلس ترقیٔ ادب لاہور
بیرونی روابط
ترمیم- Architecture of Mud: documentary Film about the rapidly disappearing mud brick architecture in the Hadhramaut region.
- Nova special on Ubar, illustrating a hydreuma
- Book review of a biography of Qu'aiti sultan Alin din Salahآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ al-bab.com (Error: unknown archive URL)
- Hadhrami migration in the 19th and 20th centuriesآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ al-bab.com (Error: unknown archive URL)
- Ba`alawi.com Ba'alawi.com | The Definitive Resource for Islam and the Alawiyyen Ancestry.