محافظہ حضرموت یمن کا ایک محافظہ ہے۔ یہ ملک کا سب سے بڑا محافظہ ہے جو قدیم تاریخی خطے حضرموت میں واقع ہے۔ اس کا دار الحکومت المکلا شہر ہے۔ اس کے دیگر اہم شہروں میں تریم، سیئون، سینا، شبام اور الشحر شامل ہیں۔


حضرموت
محافظہ
ملکیمن
نشستالمکلا
رقبہ
 • کل191,737 کلومیٹر2 (74,030 میل مربع)
آبادی (2011)[1]
 • کل1,255,000
 • کثافت6.5/کلومیٹر2 (17/میل مربع)

مجموعہ الجزائر سقطری 2004ء سے محافظہ حضرموت کا حصہ تھا جسے محافظہ عدن سے الگ کر کے اس میں شامل کیا گیا تھا، تاہم 2013ء میں اسے الگ کر کے نیا محافظہ سقطری بنا دیا گیا۔

اضلاع

ترمیم

دسمبر 2013ء میں محافظہ سقطری کے علاحدہ کرنے کے بعد محافظہ حضرموت کے 28 اضلاع ہیں۔

مندرجہ ذیل دو اضلع دسمبر 2013ء سے محافظہ سقطری کی تشکیل کرتے ہیں:

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Statistical Yearbook 2011"۔ Central Statistical Organisation۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-24

16°40′N 49°30′E / 16.667°N 49.500°E / 16.667; 49.500