حفر الباطن
حفر الباطن سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں شمال مشرقی خطے میں واقع ایک شہر ہے۔ یہ سعودی دار الحکومت ریاض سے شمال کی جانب 480 کلومیٹر اور کویت کی سرحد سے 90 کلومیٹر اور عراق کی سرحد سے 70 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ شہر ایک خشک وادی وادی الباطن میں بسا ہوا ہے۔
سردیوں میں حفر الباطن کا ایک منظر |
آبادی
ترمیمسال 2005ء میں حفر الباطن کے 35 سے زیادہ قصبہ جات اور گائوں تھے اور کل آبادی 338,636 تھی۔
- حفر الباطن آبادی تقریباً+289,179 28°26′3″N 45°57′49″E / 28.43417°N 45.96361°E
- قیصومہ آبادی تقریباً +20,887 28°18′32″N 46°08′00″E / 28.30889°N 46.13333°E
- الطیبیہ آبادی تقریباً +12,338 28°07′30″N 45°40′03″E / 28.12500°N 45.66750°E
- الرقاعی +5,665 29°01′00″N 46°33′00″E / 29.01667°N 46.55000°E
- السویرا آبادی تقریباً+3,607
- السفیری آبادی تقریباً+2,481 28°31′25″N 45°48′09″E / 28.52361°N 45.80250°E
- القلط - ابن توالہ' آبادی تقریباً+1,128 28°37′48″N 45°19′48″E / 28.63000°N 45.33000°E
- سمودھا آبادی تقریباً +914
- السداوی آبادی تقریباً+822
- ام قلیب آبادی تقریباً+612 27°49′50″N 45°58′55″E / 27.83056°N 45.98194°E
- الناظم آبادی تقریباً+585 28°39′00″N 45°13′12″E / 28.65000°N 45.22000°E
- دبا آبادی تقریباً+267
- ام اشعر آبادی تقریباً+73 27°43′12″N 45°03′36″E / 27.72000°N 45.06000°E
- الجنوبیہ آبادی تقریباً+61
- الحماتیات آبادی تقریباً+17
اضلاع
ترمیمحفر الباطن کے اضلاع درج ذیل ہیں۔
- ابو موسی العشری
- العزیزیہ الف
- العزیزیہ ب
- الخالدیہ
- الربوہ
- المحمدیہ
- البلدیہ
- الروضہ
- النیفیہ
- السلیمانیہ
- الفیصلیہ
موسم
ترمیمحفر الباطن میں درجہ حرارت سردیوں میں 3- سے 5 سنٹی گریڈ اور گرمیوں میں 40 سے 50 ڈگری سنٹی گریڈ تک ہوتا ہے۔ عام طور موسم گرم اور خشک رہتا ہے اور سردیوں میں کچھ مہینوں میں بارش کے امکانات ہوتے ہیں۔
تصاویر
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- محمکہ مرکزی شماریاتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cdsi.gov.sa (Error: unknown archive URL)
- The سعودی عرب معلومات عامہ ذرائع
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر Hafar Al-Batin سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |