حفصت اولارونکے ابیولا- کاسٹیلو (21 اگست 1974) نائیجیریا سے انسانی حقوق، شہری حقوق اور جمہوریت پسند کارکن ہے۔۔ وہ کدیرت انیشئیٹیو فار ڈیماکریسی کی بانی ہے،جو نائجیریا میں سول سوسائٹی کو مضبوط کرنے اور جمہوریت کو فروغ دینے کا ایک ادارہ ہے۔[3] وہ افریقہ انیشیئیٹو (WIA) کی صدر ہیں، جو افریقی خواتین کاروباریوں کی اقتصادی ترقی اور مدد کے لیے ایک بین الاقوامی پلیٹ فارم ہے۔[4][5] وہ کنیکٹڈ ویمن لیڈرز (CWL) کے بانیوں میں سے ایک ہیں۔[6]

حفصت ابیولا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 21 اگست 1974ء (50 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اکیجا [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت نائجیریا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی فلپ اکیڈمی
ہاورڈ کالج
جامعہ تثینک خآوآ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کارکن انسانی حقوق   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان یوربائی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/130325775 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. https://www.womeninpeace.org/a-names/2017/4/24/hafsat-abiola
  3. "KIND"۔ KIND (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 ستمبر 2022 
  4. "Hafsat Abiola is the President of Women In Africa – WIA Initiative" (بزبان انگریزی)۔ 03 ستمبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 ستمبر 2022 
  5. "WIA Set to Mitigate Failure of African Women Led Businesses – THISDAYLIVE"۔ www.thisdaylive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2022 
  6. "Speaker Details | The New York Times Climate Hub"۔ climatehub.nytimes.com (بزبان انگریزی)۔ 04 ستمبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2022