حفصہ (نام)
(حفصہ سے رجوع مکرر)
حفصہ ایک عربی خاتون نام ہے۔[1][2] یہ نام مسلمانوں میں بہت مقبول ہے کیونکہ امہات المؤمنین میں سے ایک نام ہے۔
مشہور افراد
ترمیم- حفصہ بنت عمر (605ء – 665ء)، حضرت عمر کی صاحبزادی اور ام المومنین
- حفصہ بنت سیرین (651ء - 719ء) ، محمد ابن سیرین کی بہن اور اسلامی عہد زریں کی عالمہ
- حفصہ سلطان (1479ء - 1534ء)، سلطان سلیم اول کی زوجہ اور سلطان سلیمان القانونی کی والدہ
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Origin and Meaning of the Name Hafsa"
- ↑ "Hafsa - حفصة"۔ 29 جولائی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ