حفصہ بنت عبدالرحمٰن بن ابی بکر
حفصہ بنت عبد الرحمٰن بن ابی بکر صدیق التیمیہ القرشی ، ثقہ حدیث کی راویہ تھیں، [1] آپ منذر بن زبیر کی زوجہ تھیں، [2] آپ کا شمار مدینہ کی ثقہ تابعات میں ہوتا ہے. [3]
حفصہ بنت عبدالرحمٰن بن ابی بکر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
رہائش | الحجاز |
شوہر | منذر بن زبیر |
والد | عبد الرحمن بن أبي بكر |
رشتے دار | عبد الله بن عبد الرحمن، أسماء بنت عبد الرحمن (إخوة) |
عملی زندگی | |
پیشہ | محدثة |
درستی - ترمیم |
روایت حدیث
ترمیمآپ روایت حدیث اپنے والد عبد الرحمٰن بن ابی بکر الصدیق اور اپنی خالہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اور ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتی ہیں جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات تھیں۔ راوی: عبد الرحمٰن بن ثابت، عرق بن مالک، عون بن عباس اور یوسف بن مہک۔ [4]
جرح اور تعدیل
ترمیمامام احمد بن صالح الجلی نے کہا: ثقہ ہے۔ حافظ ابن حجر عسقلانی نے کہا: ثقہ ہے۔ [1]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "موسوعة الحديث : حفصة بنت عبد الرحمن بن أبي بكر الصديق"۔ hadith.islam-db.com۔ 16 أكتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2021
- ↑ "حفصة بنت عبد الرحمن بن أبي بكر"۔ tarajm.com۔ 16 أكتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2021
- ↑ "حفصة بنت عبد الرحمن - The Hadith Transmitters Encyclopedia"۔ hadithtransmitters.hawramani.com۔ 12 مايو 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2021
- ↑ سانچہ:استشهاد بويكي بيانات