حفصہ خانم نقیب (1891–1953) ((کرد: حەپسەخان)‏) ایک ابتدائی کرد حقوق نسواں [1][2] اور قوم پرست رہنما، ایک خاتون سیاست دان اور بیسویں صدی میں خواتین کے حقوق کی وکیل تھیں جنھوں نے عراق میں خواتین کے پہلے اسکول کی بنیاد رکھی۔[3] اس تنظیم کا نام کرد خواتین کی انجمن تھا۔[4]

Hapsa Khan
(لاطینی کرد میں: Hapsa Xan)،(عربی کرد میں: حاپسا خان ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش 1891
سلیمانیہ
تاریخ وفات 12 اپریل 1953
قومیت کرد
عملی زندگی
پیشہ استاد، کارکن
وجہ شہرت عراق میں خواتین کے پہلے اسکول کی بنیاد رکھی

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Hero Ibrahim Ahmad: The original female Peshmerga"۔ www.aljazeera.com۔ 2017-09-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-06
  2. "Revenge of the Feminerd: More Feminerd Forerunners". Bitch Media (انگریزی میں). Archived from the original on 2020-08-05. Retrieved 2019-03-09.
  3. "Hapsa Khan"۔ kurdistanwomen.blogspot.co.uk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-06
  4. "Hapsa Khani Naqib: Kurdish Hero"۔ julesjotting.blogspot.co.uk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-06