حق دو بلوچستان کو تحریک

(حق دو تحریک بلوچستان سے رجوع مکرر)

حق دو تحریک، بلوچستان (HDTB) پاکستان کی ایک سیاسی جماعت ہے جو بلوچستان کے حقوق کے لیے جنوبی بلوچستان اور خاص طور پر گوادر اور مکران ڈویژن میں سر گرم عمل ہے۔[2][3] پارٹی کے سربراہ ہدایت الرحمن بلوچ ہیں جو گوادر شہر سے تعلق رکھنے والے ایک محب وطن بلوچ رہنما ہیں۔[4] یہ جماعت پورے جنوبی بلوچستان اور خاص طور پر ساحلی علاقوں میں غیر قانونی مچھلی کے شکار پر پابندی کے لیے کوشاں ہے جس کے لیے ایک طویل عرصے سے احتجاجی مہم چلا رہی ہے.[4] حق دو تحریک سنہ 2021ء میں مقامی سیاست دانوں کے اتحاد سے بنائی گئی جو بلوچستان کے حقوق کے لیے کوشاں ہیں۔[5]

رہنماہدایت الرحمن بلوچ
ترجماننوید محمد [1]
صدر دفترمرکزی آفس حق دو تحریک

ظہور شاہ وارڈ، نزد صادق ہوٹل،

آر سی ڈی کلب، گوادر، بلوچستان۔
نظریاتحقوق بلوچستان
بلوچستان کی صوبائی اسمبلی01/51
ویب سائٹ
https://haqdotehreek.com/
سیاست پاکستان

اس جماعت نے حالیہ عام انتخابات میں بلوچستان بھر سے اپنے امیدوار کھڑے کیے اور بھرپور انتخابی مہم چلائی جس کے نتیجے میں کافی تعداد میں ووٹ لینے میں کامیاب ہوئی اور گوادر سے بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی-24 (گوادر) پر کامیابی حاصل کی۔[6][7]

حق دو تحریک کے مطالبات

ترمیم

• اس تحریک کے مطالبات میں سب سے بڑا مطالبہ سمندر میں غیر قانونی طور پر مچھلیوں کے شکار کا خاتمہ ہے۔

• تحریک کا دوسرا بڑا مطالبہ گوادر میں منشیات کا خاتمہ ہے۔

• تحریک کا ایک مطالبہ گوادر شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹوں کا خاتمہ ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Leadership"۔ haqdotehreek.com 
  2. Behram Baloch | Muhammad Akbar Notezai (2022-12-26)۔ "Gwadar's Haq Do Tehreek — genuine movement or political ambition?"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2024 
  3. "Haq Do Tehreek Gwadar movement – The Diplomat"۔ thediplomat.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2024 
  4. ^ ا ب
  5. "History - Haq Do Threek"۔ haqdotehreek.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2024 
  6. https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/4/4d/2024_Balochistan_provincial_election_result.svg
  7. "PB-24 Election Result 2024 Gwadar, Cadidates List"۔ www.geo.tv (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2024