خیبر پختونخوا حق معلومات قانون 2013ء، پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی جانب سے منظور کردہ قانون ہے۔ اس بل کے مطابق عوام کو سرکاری محکمہ جات کی معلومات تک رسائی حاصل ہو سکے گی۔ صوبائی حکومت کے مطابق اس قانون کا مقصد سرکاری اداروں کو شفاف اور رشوت سے پاک کرنا ہے۔ آئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیم کے بعد ملک کے چاروں صوبوں کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ یہ اس طرح کے قوانین بنا سکیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم