حق پرکاش بجواب ستیارتھ پرکاش
تعارف
ترمیم"ستیارتھ پرکاش" اردو میں شائع ہونے پر اس کے جواب میں ثناء اللہ امرتسری نے"حق پرکاش بجواب ستیارتھ پرکاش" اردو میں[1] (جو کافی پہلے سے ہندی میں[2] بھی ہے) لکھی۔جس میں ترتیب سے مدلل جواب دیے۔
اس میں مولانا ثناء اللہ امرتسری نے یہ بھی لکھا کہ سوامی دیانند کو ہندی ٹھیک سے نہیں آتی تھی۔اس وقت تک ہندی ترجمہ قرآن شائع نہیں ہوا تھا۔ اردو ترجمہ کا ہندی ترجمہ کرایا گیا۔آریہ سماج نے یہ نہیں بتایا کہ کس کے ترجمہ سے بے ٹکی باتیں لکھتے ہیں۔
بعد میں اس کتاب کی طرح" مقدس رسول" بجواب رنگیلا رسول[3]کابھی جواب آریہ سماج ابھی تک نہ دے سکا۔
ثناء اللہ امرتسری کی"ترک اسلام بجواب ترک اسلام" (غازی محمود دھرمپال)[4]
اورطبر اسلام بجواب نخل اسلام[5] (غازی محمود دھرمپال) بھی لاجواب ہیں۔
آریہ سماج کی جوابی تنقید کی وضاحت
ترمیمسوشل میڈیا پر "چوہدویں کا چاند" کتاب کو اس کا جواب بتایا جاتا ہے -جبکے اس میں حق پرکاش۔ہندی پر ایک تنقیدی مضمون ملتا ہے، یعنی وو بھی بہت بعد میں ہندی ایڈیشن آنے کے بعد کا ہے کچھ تنقیدی مضامین کے ساتھ آج کل میں ہی یہ مضمون رکھ دیا گیا ہے۔ ترتیب سے جواب کا حق پرکاش کا مصنف تقریباً 50 سال انتظار کرتا رہا۔[6]
مصنف کی دیگر تصانیف
ترمیممولاناکی تصانیف رسائل وجرائد کی تعداد کم وبیش 174ہے۔کچھ کے نام:
ستیارتھ پرکاش اورسوامی دیانند پر دیگر تصنیف
ترمیمسوامی دیانند اور ان کی تعلیم از خواجہ غلام حسنین:----آریہ سماج کے ناقدین کی قرآن ،محمد اور اسلام پر اعتراضات پراچھی تاریخی کتاب ہے۔[12]
ستیارتھ پرکاش سمیکشا کی سمیکشا -مصنف : ستیش چند گپتا-بہ زبان ہندی -
"سوامی دیانند جی نے کیا کھویا کیا پایا؟" -
حق پرکاش کی طرح جدید دور میں ہندستان کے ڈاکٹر انور جمال خان سات سال سے اپنی 108 سوالوں کی ہندی کتاب کے ترتیب سے جواب کے منتظر ہیں۔[13]
احمدی حکیم نورالدین کا "ستیارتھ پرکاش" پر جواب "آئینہ نور حق" بھی کافی پسند کیا گیا۔ احمدیوں نے "ستیارتھ پرکاش" کا جواب انگریزی[14] میں بھی دیا ہے۔
حوالہ جات:
ترمیم- ↑ مولانا ثناء اللہ امرتسری۔ حق پرکاش بجواب ستیارتھ پرکاش
- ↑ मौलाना सनाउल्लाह अमृतसरी۔ हक़ प्रकाश बजवाब सत्यार्थ प्रकाश
- ↑ مولانا ثناء اللہ امرتسری۔ مقدس رسول بجواب رنگیلا رسول
- ↑ ترک اسلام بجواب ترک اسلام (غازی محمود دھرمپال) https://www.scribd.com/document/41806300/Turk-e-Islam-Sanaullah-Amratsari
- ↑ طبر اسلام بجواب نخل اسلام (غازی محمود دھرمپال) https://www.scribd.com/document/41845917/Tabrra-e-Islam-Sanaullah-Amratsari
- ↑ इक़बाल۔ चौदहवीं का चाँद पर एक दृष्टि
- ↑ تفسير ثنائی (اردو)
https://www.australianislamiclibrary.org/tafseer-sanai-molana-sana-ullah-amritsary.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ australianislamiclibrary.org (Error: unknown archive URL) - ↑ حدوس وید https://archive.org/stream/HudoosEVed/hudoos-e-ved#mode/2up
- ↑ وید کا بھید https://www.scribd.com/document/58882179/ved-ka-bhed-urdu-scholer-reseach
- ↑ سوامی دیانند کا علم اور عقل https://www.scribd.com/document/58880349/swami-dayanad-ka-ilm-aqal-maulana-sanaullah
- ↑ "-رسالہ تغلیب الاسلامجلد ۔ چہارم"۔ www.rekhta.org
- ↑ خواجہ غلام حسنین۔ سوامی دیانند اور انکی تعلیم
- ↑ Dr. Anwer Jamal Khan۔ swami-dayanand-ji-ne-kiya-khoja-kiya-paya-published-book
- ↑ community Ahmaddiya (2008)۔ Response to Swami Dayananda Saraswati “Light of Truth” (first ایڈیشن)۔ online: ebook۔ صفحہ: 83 pages