این اے-74 (سیالکوٹ-5)

(حلقہ این اے۔112 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے-74 (سیالکوٹ-5) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

حلقہ این اے-74 (سیالکوٹ-5)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہضلع سیالکوٹ
حلقہ

انتخابات 2008

ترمیم

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ

ترمیم

رانا عبد الستار شمیم احمد خان نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013

ترمیم

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election result 2008 for NA-127"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
  2. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25

بیرونی روابط

ترمیم