حلقہ این اے۔141 (اوکاڑا-1) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع اوکاڑہ کا پہلا حلقہ ہے۔

حلقہ این اے-141 (اوکاڑا-1)
حلقہ
برائے پاکستان قومی اسمبلی
علاقہضلع اوکاڑہ
حلقہ

انتخابات 2013ء (قصور-4) ترمیم

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے تھے۔

انتخابات 2008ء (قصور-4) ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج ترمیم

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔ رانا محمد عشق خان قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election result 2008 for NA-141"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 

بیرونی روابط ترمیم