این اے-141 (ساہیوال-1)

(حلقہ این اے۔160 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے-141 (ساہیوال-1) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع ساہیوال کا پہلا حلقہ ہے۔[2]

این اے-141 (ساہیوال-1)
NA-141 Sahiwal-I
حلقہ
برائے National Assembly of Pakistan
علاقہSahiwal Tehsil (partly) including Sahiwal City of Sahiwal District
ووٹر582,113 [1]
حلقہ
پچھلا حلقہNA-160 Sahiwal-I

انتخابات 2008ء ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج ترمیم

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

سید عمران احمد شاہ قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[3]

انتخابات 2013ء ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2013ء 2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوں گے۔

انتخابات 2018ء ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2018ء

انتخابات 2024ء ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2024ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  3. "Election result 2008 for NA-160"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 

بیرونی روابط ترمیم