مرکزی مینیو کھولیں

این اے-149 (ساہیوال-3)

(حلقہ این اے۔162 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے۔162 (ساہیوال-3) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع ساہیوال کا تیسرا حلقہ ہے۔

حلقہ این اے-162 (ساہیوال-3)
حلقہ
برائے پاکستان قومی اسمبلی
علاقہ ضلع ساہیوال
موجودہ حلقہ

انتخابات 2008ءترميم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائجترميم

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

چوہدری زاہد اقبال قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[1]

انتخابات 2013ءترميم

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوں گے۔

حوالہ جاتترميم

  1. "Election result 2008 for NA-162"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 15, 2012۔

بیرونی روابطترميم

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]