این اے۔161 (بہاولنگر-2)

(حلقہ این اے۔189 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے۔161 (بہاولنگر-2) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔

این اے۔161 (بہاولنگر-2) NA-161 Bahawalnagar-II
حلقہ
برائے National Assembly of Pakistan
علاقہChishtian Tehsil (partly) and Bahawalnagar Tehsil (partly) including Bahawalnagar city of Bahawalnagar District
ووٹر459,968 [1]
حلقہ
پچھلا حلقہNA-189 Bahawalnagar-II

NA-161 Bahawalnagar-II (این اے-161، بہاولنگر-۲) is a constituency for the National Assembly of Pakistan.[2]

انتخابات 2008 ترمیم

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ ترمیم

سید ممتاز عالم گیلانی نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[3]

انتخابات 2013 ترمیم

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔[4]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  3. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  4. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013