این اے۔200 (سکھر۔1)
(حلقہ این اے۔198 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے۔200 سکھر۔l سندھ کے ضلع سکھر سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔
این اے۔200 سکھر۔l | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع سکھر کی تحصیل سکھر (سکھر شہر)، تحصیل روہڑی (روہڑی شہر) اور تحصیل پنو عاقل (جزوی)۔ |
ووٹر | 457,057 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔198 سکھر۔l (2002 سے 2013) |
انتخابات 2008ء
ترمیمتفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء سنہ 2008ء کے عام انتخابات میں اس حلقے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار، نعمان اسلام الدین شیخ کامیاب ہوئے تھے۔[2]
انتخابات 2013ء
ترمیمتفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2013ء
سنہ 2013ء کے عام انتخابات 11 مئی، 2013ء کو ہوئے تھے۔
عام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
- ↑ "Election result 2008 for NA-198"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-15