این اے۔198 (گھوٹکی۔1)

(حلقہ این اے۔200 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے۔198 گھوٹکی۔l سندھ کے ضلع گھوٹکی سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

این اے۔198 گھوٹکی۔l
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو، تحصیل ڈہرکی، تحصیل میرپور ماتھیلو (جزوی) بشمول میرپور ماتھیلو شہر۔
ووٹر455,286 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔200 گھوٹکی۔l (2002 سے 2013)

انتخابات 2008ء ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار، میاں عبد الحق عرف میاں مٹھو قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[2]

انتخابات 2013ء ترمیم

سنہ 2013ء کے عا انتخابات 11 مئی، 2013ءکو ہوئے تھے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے علی گوہر خان مہر 86,579 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے اور رکن قومی اسمبلی بن گئے۔

عام انتخابات 2018ء ترمیم

عام انتخابات 2024ء ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-200"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 

بیرونی روابط ترمیم