این اے۔207 (نوابشاه۔1)

(حلقہ این اے۔213 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے۔207 نوابشاه۔l سندھ کے ضلع نواب شاہ سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

این اے۔207 نوابشاه۔l
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع شہید بے نظیر آباد (سابق نوابشاہ) کی تحصیل نوابشاہ اور تحصیل دوڑ (جزوی)۔
ووٹر496,037 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔213 نوابشاہ۔l (2002 سے 2013)

انتخابات 2008ء ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار محترمہ عذرا فضل پیچوہو قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئی تھیں۔[2]

انتخابات 2013ء ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2013ء سنہ 2013ء کے عام انتخابات 11 مئی، 2013ء کو ہوئے تھے۔

عام انتخابات 2018ء ترمیم

عام انتخابات 2024ء ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-213"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 

بیرونی روابط ترمیم