این اے۔202 (خيرپور۔1)

(حلقہ این اے۔215 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے۔202 خيرپور۔l سندھ کے ضلع خیر پور سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

این اے۔202 خيرپور۔l
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع خیرپور کی تحصیل خیرپور (خیرپور شہر) اور تحصیل کوٹ ڈیجی۔
ووٹر447,263 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔215 خیرپور۔l (2002 سے 2013)

انتخابات 2008ء ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

سنہ 2008ء کے عام انتخابات میں اس حلقے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار، نواب علی وسان کامیاب ہوئے۔[2]

انتخابات 2013ء ترمیم

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے تھے۔

عام انتخابات 2018ء ترمیم

عام انتخابات 2024ء ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-215"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 

بیرونی روابط ترمیم