این اے۔204 (خيرپور۔3)

(حلقہ این اے۔217 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے۔204 خيرپور۔lll صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

این اے۔204 خيرپور۔lll
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع خیرپور کی تحصیل گمبٹ، تحصیل کنگری اور تحصیل سوبھو ڈیرو (جزوی)۔
ووٹر495,476 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔217 خیرپور۔lll (2002 سے 2013)

انتخابات 2008ء ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

پیر سید فضل علی شاہ جیلانی قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[2]

انتخابات 2013ء ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2013ء

سن 2013 کے عام انتخابات 11 مئی، 2013ء کو ہوئے تھے۔ مسلم لیگ (ف) کے سید کاظم علی شاہ نے 75,862 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی اور رکن قومی اسمبلی بن گئے۔

عام انتخابات 2018ء ترمیم

عام انتخابات 2024ء ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-217"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 

بیرونی روابط ترمیم