این اے۔218 (حیدرآباد۔1)

(حلقہ این اے۔221 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے۔218 حیدرآباد۔l سندھ کے ضلع حیدرآباد سے پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ یہ حلقہ ضلع حیدرآباد کی تحصیل قاسم آباد (جزوی) اور حیدرآباد دیہی علاقے پر مشتمل ہے۔ اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 339,677 ہے.[2]

این اے۔217 حیدرآباد۔l
حلقہ
برائے پاکستان کی قومی اسمبلی
علاقہضلع حیدرآباد کی تحصیل قاسم آباد (جزوی) اور حیدرآباد کے دیہی علاقے
ووٹر339,677 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔221 حیدرآباد۔lV

انتخابات 2008 ترمیم

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ ترمیم

سید امیر شاہ جموٹ نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[3]

انتخابات 2013 ترمیم

عام انتخابات 2013، 11 مئی، 2013ء کو منعقد ہوئے تھے۔[4]

عام انتخابات 2018ء ترمیم

عام انتخابات 2024ء ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  3. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  4. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013