این اے-263 (کوئٹہ۔2)
(حلقہ این اے۔259 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے۔263 (کوئٹہ۔2) صوبہ بلوچستان کے ضلع کوئٹہ سے پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔[1]
این اے۔263 (کوئٹہ۔2) NA-263 Quetta-II | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع کوئٹہ کے کوئٹہ شہر کے کچھ حصے۔ |
ووٹر | 321,117 |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے-265 (کوئٹہ-2) |
انتخابات 2008
ترمیماس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ
ترمیمسید ناصر علی شاہ نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]
انتخابات 2013
ترمیمعام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔[3]
عام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 2022-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-25
- ↑ "Election result 2008 for NA-127"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25