حلقہ این اے۔272
حلقہ این اے۔259 (کیچ۔مع۔گوادر) پاکستان کے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ یہ حلقہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے جنوبی حصے اور پورے ضلع گوادر پر محیط ہے۔ یہ حلقہ سنہ 2022ء میں این اے۔272 سے ضلع کیچ کے شمالی علاقے کو نکال کر علاحدہ حلقہ بنانے کے بعد وجود میں آیا۔[1][2]
این اے۔259 (کیچ۔مع۔گوادر) NA-259 Kech-cum-Gwadar | |
---|---|
حلقہ | |
برائے National Assembly of Pakistan | |
علاقہ | Kech District (Partly) Gwadar District |
ووٹر | 222,631 |
حلقہ | |
قائم شدہ | 2022 |
رکن | Vacant |
پچھلا حلقہ | NA-271 (Kech) and NA-272 (Lasbela-cum-Gwadar) |
انتخابات 2008
ترمیماس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ
ترمیمیعقوببزنجو نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[3]
انتخابات 2013
ترمیمعام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[4]
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
سید عیسی نوری | بلوچستان نیشنل پارٹی | 15704 |
محمد یاسین بلوچ | نیشنل پارٹی | 15319 |
عبد الرؤف رند | بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی | 5030 |
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سید عیسی نوری نے 15704 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 2022-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-25
- ↑ Final List of National Assembly Constituencies (PDF)۔ Election Commission of Pakistan۔ 2018۔ ص 72۔ 2018-05-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-18
- ↑ "Election result 2008 for NA-127"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2013-06-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-13