این اے-57 (راولپنڈی-6)
(حلقہ این اے۔55 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے-57 (راولپنڈی-6) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ 1985ء سے یہ حلقہ شیخ رشید احمد متعدد بار جیت چکا ہے اور شیخ رشید کی سیاست کی وجہ سے یہ حلقہ پاکستان میں مشہور ہے۔
حلقہ این اے-57 (راولپنڈی-6) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
ضلع | ضلع راولپنڈی میں راولپنڈی شہر کے کچھ علاقے۔ |
صوبہ | پنجاب |
ووٹر | 4,31,511 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
انتخابات 2008
ترمیماس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ
ترمیم2008ء میں جاوید ہاشمی یہ حلقہ جیتا اور بعد میں خالی کر دیا، جس کی وجہ سے نئے انتخابات ہوئے اور ملک شکیل اعوان نے کامیابی حاصل کی۔[2]
]جماعت | امیدوار | ووٹ | % | |
---|---|---|---|---|
PML-N | جاوید ہاشمی | 76,980 | 59 | |
PPPP | ملک امیر فدا پراچہ | 37,397 | 28 | |
PML-Q | شیخ رشید احمد | 15,780 | 12 | |
دیگر | دیگر | 1,519 | 1 |
انتخابات 2013
ترمیمعام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[3] شیخ رشید احمد کامیاب قرار پایا۔
عام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "Election result 2008 for NA-55"۔ ECP۔ 15 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 23, 2012
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013